اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے عوامی شکایات کے اندراج اور عوام الناس کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے رسائی نمبر 1415 فعال کردیا
ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے فعال رہے گا۔
اس عوامی نمبر پر منشیات فروشی، اسمگلنگ اور منشیات سے متعلق کسی بھی سرگرمی کی اطلاع دی جاسکتی ہے۔
شکایت کنندہ کا نام اورذاتی کوائف صیغہ راز میں رکھے جائیں گے۔