مذاکرات کا میاب، معاہدہ طے،تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت آسیہ بی بی کے مقدمہ میں نظر ثانی کی اپیل پر کوئی اعتراض نہیں کرے گی،

آسیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا ، احتجاج کے دوران جو شہادتیں ہوئی ہیں ان پر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933

30 اکتوبر کے بعد گرفتار ہونے والے کارکنوں کو رہا کیا جائے گا

تحریک لبیک نے احتجاج کے دوران تکلیف اور دل آزاری پر معذرت کرلی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.