مذاکرات کا میاب، معاہدہ طے،تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان احتجاجتازہ ترینپاکستان On Nov 3, 2018 0 Share اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت آسیہ بی بی کے مقدمہ میں نظر ثانی کی اپیل پر کوئی اعتراض نہیں کرے گی، آسیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا ، احتجاج کے دوران جو شہادتیں ہوئی ہیں ان پر قانونی چارہ جوئی کی جائے گی یہ بھی پڑھیں ہمارا ہر فیصلہ قوم کے وسیع تر مفاد میں ہے، مریم کا پیٹرولیم… Aug 1, 2023 سری لنکا کا معاشی بحران : پرتشدد مظاہرے، عوام نے سیاستدانوں… May 10, 2022 کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر گاڑی میں لڑکی سے زیادتی Jul 17, 2022 Prev Next 1 of 8,722 30 اکتوبر کے بعد گرفتار ہونے والے کارکنوں کو رہا کیا جائے گا تحریک لبیک نے احتجاج کے دوران تکلیف اور دل آزاری پر معذرت کرلی