خضدار میں ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق 20زخمی ہوگئے

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی سی خضدار میجر الیاس کبزئی کے مطابق زاوہ کے ایریا میں کوچ اور مزدا میں تصادم کے بعد ریسکو کے لئے لیویز کے جوان فوری پہنچ گئے۔

حادثہ میں 5 افرادجاں بحق 20 سے زائد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر ٹینچنگ اسپتال منتقل کیا گیا اسپتال میں ایمر جنسی نافذ۔ڈی سی خضدار

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,896

ہلاک و زخمیوں میں بچے و خواتین شامل

ڈپٹی کمشنر خضدار نے مزید کہا کہ ریسکیو کے لئے امدادی ٹیمیں اور ایمبولنسز بھی موقع پر پہنچ گئیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.