کترینہ کیف “زیرو” میں بھی جلوے دکھائیگی

کترینہ کیف ’بھارت‘ اور ’زیرو‘ میں اہم کردار میں نظر آئینگی وہیں وہ ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کا بھی حصہ ہیں

ان کے ڈانس کے کرتبوں نے ابھی سے ہی سب کو دیوانہ کر دیا ہے۔

جہاں سریا جان لے گی کیا میں کترینہ کیف کی ڈانس نے مداحوں کو محظوظ کیا، اب وہیں ٹھگس آف ہندوستان میں ان کے گانے ‘منظور خدا’ میں بھی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,933

ان کی دیدہ زیب ڈانس نے شائقین کو خوب متاثر کیا۔سریا جان لے گی کی طرح ’منظور خدا‘ کو بھی مکمل جاری کرنے کے بجائے صرف اس کا ٹیزر جاری کیا گیا

گانے کی تیاری کے حوالے سے بھی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں کترینہ اور فلم کی ٹیم یہ بتاتی نظر آتی ہے کہ کس طرح اس گانے میں کتنی مشکلات کے بعد تیار کیا گیا۔

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ٹھگ آف ہندوستان کے بعد شاہ رخ خان کے ساتھ آنے والی فلم ’زیرو‘ کا بھی ٹریلر جاری

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.