نواز شریف کی سیاسی کشتی ڈوب چکی ہے،میر محمدصادق عمرانی

0

ویب ڈیسک
کوئٹہ۔۔
پی پی پی کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاسی کشتی ڈوب چکی ہے

اب وہ مزید سہارے پر چل نہیں سکتے کوئٹہ میں جلسہ شو بری طرح ناکام ہوچکا ہے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ کرکے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

اپنی رہائشگاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں کہا کہ پیپلز پارٹی ملکی استحکام قوم کی سلامتی کو مقدم رکھا اور ہماری جدوجہد بھی وطن عزیز کی تعمیر و ترقی اور قوم کی خوشحالی کیلئے ہے

انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب ایمان نہیں وہ انسان کے روپ میں حیوان کی مانند ہیں زرعی تربیتی مرکز پشاور میں دہشت گردی کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.