ڈیرہ مراد جمالی
نصیرآباد کے علاقے نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر روڈ حادثہ، جیکب آباد سے ڈھاڈر جانے والی تیز رفتار مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ھو کر الٹ گئی زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.
پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ نوتال کی حدود قومی شاہراہ پر جیکب آباد سے ڈھاڈر جانے والی تیز رفتار مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ھو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین خواتین دو بچوں سمیت دس افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیازخمی ھونے والوں میں چار سالہ محمد ابراہیم تین سالہ صنم، ماہ بی بی، حاجرہ بی بی، پیروزہ رحمت اللہ، نادر علی ،امتیاز