سیاسی موسم جتنا گرم ہونا چاہیے اتنا نہیں ہے

0

کوئٹہ :ویب رپورٹر 
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ مسلم لیگ ن کیساتھ مرکز اور صوبے میں ہمارا الائنس ہے کسی عدم اعتماد کی تحریک کاساتھ نہیں دینگے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

انہوں نے کہا ہے کہ ہمار ا کوئی ممبر بھی ساتھ نہیں دیگا خالد لانگو کو بھی سمجھا لیا ہے مسلم لیگ ن کی ذمہ داری ہے کہ اب صوبے کے معاملات کودیکھے ۔

میر حاصل بزنجو نے کہا کہ سینٹ کے الیکشن کو روکنا ان حالات میں درست نہیں، جمہوریت کو کوئی ڈی ریل نہیں کرسکتا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.