زیارت: 2018 کی پہلی برفباری ، موسم سرد ہوگیا

کوئٹہ ،زیارت ،خانوزئی سمیت دیگر علاقوں میں جاری برفباری کے بعد معمولات زندگی بھی مفلوج ہوکر رہ گئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئیآج کم سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 05کوئٹہ میں منفی 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ، ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے

 

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,886
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.