شوبز ڈیسک
فلم ’سمبا‘ نے اپنی ریلیز کے صرف 5 روز میں ہی 124 کروڑ بھارتی روپے کمائے
روہت شیٹھی کو بولی وڈ کا مصالحہ مووی میکر کہا جاتا ہے، جن کی متعدد فلمیں ناظرین کو اسکرینز پر محظوظ کرچکی ہیں۔فلم ’سمبا‘ روہت شیٹھی کی فلم سیریز ’سنگھم‘ کے ہی انداز کو آگے بڑھا رہی ہے
فلم ’سمبا‘ کے مرکزی اداکار رنویر سنگھ نے بھی اپنے انسٹاگرام پر روہت شیٹھی کو سراہتے ہوئے انہیں بلاک بسٹر کنگ بلایا
یہ بھی پڑھیں