پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی سینیٹ الیکشن کی تیاریاں شروع

0

ویب رپورٹر

یہ بھی پڑھیں
1 of 7,614

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان کی اہم ملاقات ہوئی جس میں سینیٹ انتخابات اور صوبے کے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

ملاقات میں رکن قومی اسمبلی قہار ودان اور بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر عبدالرحیم زیارتوال ،نواب ایاز جوگیزئی،عبیداللہ بابت،سردار مصطفٰی ترین ،سید لیاقت آغا ،نصراللہ زیرے اورولیم برکت شریک ہوئے ملاقات میں آنے والے سینیٹ انتخابات اور صوبے کے سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.