کوئٹہ کے نواحی علاقے ولی تنگی میں برفباری کے خوبصورت مناظر

0

رپورٹ اینڈ تصاویر ۔۔۔محمدآصف دہوار

ولی تنگی کوئٹہ سے 25کلو میٹر کے فاصلے پر ایک خوبصورت وادی ہے جو پہاڑوں سے ڈھکی ہے اور اس میں خوبصورت نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں یہاں پر لوگ دور دور سے پکنک منانے آتے ہیں جس کیلئے ملٹری حکام سے ولی تنگی جانے کیلئے اجازت نامہ لینا پڑتا ہے یہ وادی پہاڑی راستوں سے ہوتی ہوئی دشوار گزار ہوجاتی ہے

تاہم یہاں پر مختلف جگہوں پر خوبصورت نظارے ہیں جو لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کراتے ہیں پہاڑوں کے دامن سے بہتا ہوا آبشار اپنی مثال ہے اسعلاقے کی سیر ہمیں محمد آصف دہوار کرارہے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,770

سیاحوں کے مطابق اگر حکومت اس علاقے میں سہولیات فراہم کرے اور سیاحوں کے آنے جانے کیلئے انتظامات کرے تو یہ علاقہ سیاحتی مقام بن سکتا ہے یہاں پر سیاحوں کیلئے کوئی انتظام نہیں ہے

ہر ایک اپنا بندوبست کوئٹہ سے کرنا پڑتا ہے اس علاقے کی خاصیت یہ ہے کہ ایک ہفتہ قبل کوئٹہ اور آس پاس کے علاقوں میں برفباری ہوئی تھی جو یہاں

 

ابھی تک موجود ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.