پاکستان میں گولڈ کے ریٹس میں کمی

0

ویب ڈیسک

سونا ( گولڈ ) کوسب ہی جانتے ہیں اوریہ خواتین کی پسندیدہ چیز ہے لیکن مردوں کے جیب پر بھاری پڑتی ہے اور خواتین اس کے زیورات بنواکر اپنے شان وشوکت کو بڑھانے کیلئے استعمال کرتی ہیں جبکہ مرد اسے پیسے کمانے کیلئے استعمال کرتے ہیں

سونے کوخرید وفروخت کیلئے ایک زمانے سے استعما ل کیا جارہا ہے اور ہمارے ہاں کہاوت ہے کہ زمین اور گولڈ کی قیمت کبھی نہیں ہوتی بلکہ اس میں ا ضافہ ہوجاتا ہے اور بلوچستان میں تو بہت سے لوگوں زمانہ قدیم کے لوگوں کے آثار اور مزاروں کو بھی اس سونے کی تلاش میں کھود ڈالا

سونے کی قیمت میں حالیہ دنوں میں بے تحاشا اضافہ ہوا ور امریکن ڈالر کی قیمت بڑھنے کیساتھ اس میں اضافہ ہوتا گیا لیکن آج پاکستان میں اسکی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے جس کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ 272روپے 91پیسے کی کمی ہوئی ہے

پاکستان کے مارکیٹس میں گولڈ کے ریٹس اس طرح ہیں

کراچی میں24قیراط دس گرام کی قیمت 58ہزار 451روپے 51پیسے ہے 24قیراط فی تولہ کی قیمت68,105.47 22 قیراط دس گرام کی قیمت 53,580.55 گولڈ 22قیراط فی تولہ کی قیمت 62,430.01 اور چاندی دس گرام کی قیمت 807.70

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,759

لاہور میں قیمت اس طرح ہے 24قیراط دس گرام کی قیمت 58ہزار 451روپے 51پیسے ہے 24قیراط فی تولہ کی قیمت68,105.47 ،22 قیراط دس گرام کی قیمت 53,580.55 گولڈ 22قیراط فی تولہ کی قیمت 62,430.01 اور چاندی دس گرام کی قیمت 807.70

اسلام آباد میں ریٹس اس طرح ہیں 24قیراط دس گرام کی قیمت 58ہزار 451روپے 51پیسے ہے 24قیراط فی تولہ کی قیمت68,105.47 22 قیراط دس گرام کی قیمت 53,580.55 گولڈ 22قیراط فی تولہ کی قیمت 62,430.01 اور چاندی دس گرام کی قیمت 807.70

راولپنڈی میں ریٹس اس طرح ہیں24قیراط دس گرام کی قیمت 58ہزار 451روپے 51پیسے ہے 24قیراط فی تولہ کی قیمت68,105.47 22 قیراط دس گرام کی قیمت 53,580.55 گولڈ 22قیراط فی تولہ کی قیمت 62,430.01 اور چاندی دس گرام کی قیمت 807.70

پشاور میں ریٹس اس طرح ہیں 24قیراط دس گرام کی قیمت 58ہزار 451روپے 51پیسے ہے 24قیراط فی تولہ کی قیمت68,105.47 22 قیراط دس گرام کی قیمت 53,580.55 گولڈ 22قیراط فی تولہ کی قیمت 62,430.01 اور چاندی دس گرام کی قیمت 807.70

کوئٹہ 24قیراط دس گرام کی قیمت 58ہزار 451روپے 51پیسے ہے 24قیراط فی تولہ کی قیمت68,105.47 22 قیراط دس گرام کی قیمت 53,580.55 گولڈ 22قیراط فی تولہ کی قیمت 62,430.01 اور چاندی دس گرام کی قیمت 807.70

اور سیالکوٹ میں ریٹس اس طرح ہیں 24قیراط دس گرام کی قیمت 58ہزار 451روپے 51پیسے ہے 24قیراط فی تولہ کی قیمت68,105.47 22 قیراط دس گرام کی قیمت 53,580.55 گولڈ 22قیراط فی تولہ کی قیمت 62,430.01 اور چاندی دس گرام کی قیمت 807.70ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.