شامی فوج کی بمباری سے ترک فوج کے چھ فوجی ہلاک

 شام کے شمالی مغربی ادلب میں شام کی سرکاری فوج کی بمباری میں ترک فوج کے چھ فوجی ہلاک

0

( بلوچستان24ویب ڈیسک)

ویب ڈیسک

 شام کے شمالی مغربی ادلب میں شام کی سرکاری فوج کی بمباری میں ترک فوج کے چھ فوجی ہلاک
تصیلات کے مطابق ترک فوج کی جوابی بمباری میں شامی فوج کے 35فوجی اہلاک ہوئے ہیں جن میں زائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شامی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تر کی کے صدرا اردوغان نے کہا کہ جو بھی ہمارے عزم اور ستقامت کو آزمانے کی کوشش کرے گا ان کو بہت جلد اپنی غلطی کا ا حساس ہو جائے گا ۔
ادلب کو باغیوں کے قبضے سے جھڑانے کے لیے شام اور روس کی افواج کی کاروائیاں سے بچنے

کےلیے اس علاقے سے لاکھوں لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر جانے پر مجبور ہوئے ہیں ۔
ترکی جس کی اس علاقے میں نگرانی کی بارہ فوجی چوکیاں قائم ہیں اس نے روسی فوج پر معاہدے کی

خلاف ورزیاں کرنے کا الزام لگایا ہے جو روس نے رد کر دیا ہے
ترکی میں اس وقت میں لاکھ مہاجرین موجود ہیں اور ترکی کے صدر طیب اورگان نے کہاہے کہ ان کا ملک مزید مہاجرین کا بوجھ اٹھانے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے روس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دمشق اور انقرا کے درمیان معاملات میں مداخلت نہ کرے اور ترکی کے راستے میں نہ آئے ۔
انہوں نے گزشتہ ہفتے خبردار کیا تھا کہ ترکی فوجیوں کو کسی بھی قسم کا کوئی بھی خطرہ لاحق ہوا تو ترکی اس کا بھرپور جواب دے گا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: