یورپ کے ایک ملک میں پہلی مسجد کی تعمیر مکمل

اس سے قبل ملک میں کوئی مسجد نہیں تھی۔

0

ویب ڈیسک

یورپی ملک سلووینیا میں ملک کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے اور اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ سلووینیا کی یہ پہلی باضابطہ مسجد ہے۔

اس سے قبل ملک میں کوئی مسجد نہیں تھی۔
سلووینیا کی مسلم اقلیتی آبادی نے 1960 میں مسجد بنانے کے لیے درخواست دی تھی جس کی اجازت تقریباً 15 سال قبل ملی تھی۔

لیکن مالی وسائل کی کمی اور کئی دیگر مسائل کے باعث اس کی تعمیر کئی برس تاخیر کا شکار ہوئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: