شخ رشید احمد کے بھتیجے کی لال حویلی کے باہر جلسے کی اجازت مسترد

0

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 6 فروری کو لال حویلی کے باہر سابق وزیر داخلہ شخ رشید احمد کے بھتیجے کے جلسے کی اجازت مسترد کر دی۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,750

ابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے نے ضلعی انتظامیہ سے لال حویلی کے باہر جلسے کی اجازت مانگی تھی جس پر ضلعی انتطامیہ نے اجازت نامہ منسوخ کرتے ہوئے شیخ راشد شفیق کو تحریری طور پرآگاہ کردیا.  ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا کہ سیکیوریٹی خطرات کے پیش نظر جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں انتخابی جلسے کی درخواست بھی مسترد کردی تھی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.