عالمی عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں

0

دی ہیگ  :  عالمی عدالت کی چیف پراسیکیوٹر فاٹو بین سوڈا نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی باضابطہ تحقیقا ت شروع کر دیں، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحقیقات کسی دباؤ کے بغیر مکمل طور پر آزادانہ اور غیر جانبدارانہ ہوں گی، ادھر اسرائیل نے ان تحقیقات کو مستردکردیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,657
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.