چیئرمین پی ٹی آئی نے بانی پی ٹی آئی کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کے منظورکردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انتظارپنجوتھا اور علی ظفرکو بھی فوکل پرسن تعینات کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.