کوئٹہ، ایف اے امتحان کے دوران طالبہ اور اس کی والدہ پر امتحانی ہال میں مبینہ تشدد

کوئٹہ، ایف اے امتحان کے دوران طالبہ اور اس کی والدہ پر امتحانی ہال میں مبینہ تشدد
کوئٹہ، ایف اے کی طالبہ اور اس کی والدہ دہائی لیکر پریس کلب پہنچ گئیں
کوئٹہ، طالبہ آئمہ اور اس کی والدہ روزینہ خلجی کی پریس کانفرنس
کوئٹہ، ایف اے امتحان کے دوران مجھ سے پرچہ آدھا گھنٹہ پہلے لے گیا، طالبہ آئمہ
کوئٹہ، پیپر جلدی لینے پر والدہ کو بلایا تو سپرنٹنڈنٹ نے مجھے اور امی کو تشدد کا نشانہ بنایا، طالبہ
کوئٹہ، امتحانی ہال میں سب نقل کررہے تھے ، ویڈیو بنانے لگی جس پر وہ سیخ پاہ ہوئے، طالبہ
کوئٹہ، سپرنٹنڈنٹ نے دیگر طالبات کے ساتھ ملکر مجھ پر تشدد کیا ، طالبہ کا الزام
کوئٹہ، سپرنٹنڈنٹ کے کہنے پر ایک مرد نے والدہ کو پکڑا اور مارنے لگا، طالبہ
کوئٹہ، تعلیمی نظام کو بے نقاب کرکے رہوں گی، والدہ متاثرہ طالبہ
کوئٹہ، تشدد کرنے والی سپرنٹنڈنٹ اور دیگر کے نام نہیں جانتی، رپورٹ درج کرانے جارہی ہوں، والدہ متاثرہ طالبہ

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.