آل بلوچستان پولٹری فارم ایسوسی ایشن کے رہنماوں کی پریس کانفرنس
کوئٹہ:انتظامیہ سے ہمارے مذاکرات کامیاب ہوگئے،حاجی راز محمد
کوئٹہ:کل سے ہم پولٹری کی سپلائی شروع کرینگے،جنرل سیکرٹری پولٹری ایسوسی ایشن
کوئٹہ:انتظامیہ سے ہمارا فارمولہ طے پاگیا،حاجی راز محمد
کوئٹہ:لوگوں کو ہمارے ہڑتال کی وجہ سے تکلیف ہوئی جس ہر ہم معذرت خواہ ہیں،حاجی راز محمد
کوئٹہ:نرخنامے کے حوالے سے بات طے پاگئی،حاجی راز محمد