خضدار بم دھماکے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ۔
ایف آئی آر سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ۔
3 مئی کو خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی گاڑی پر دھماکہ کیا گیا تھا ۔
دھماکے میں مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے تھے ۔
ایف آئی آر میں 324 ۔ 302 کے دفعات شامل کیئے گئے ہیں ۔
ایف آئی آر میں 427 ۔ 34 تعزیرات پاکستان کے تحت دفعات بھی شامل کیئے گئے ہیں ۔