مصباح الحق کی جیت

پی سی بی / کوچز تعیناتی

مصباح الحق 3 سال کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور  چیف سلیکٹر مقررکر لیاگیا۔

وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیاوقار یونس کو بھی 3 سالہ کنٹریکٹ دیا گیا ہے

کوچز کی تلاش کے لیے قائم کردہ 5 رکنی پینل نے متفقہ طور پر مصباح الحق کا نام پیش کیا

پینل میں انتخاب عالم، بازید خان، اسد علی خان، وسیم خان اور ذاکر خان شامل تھے

دونوں کوچز کے ناموں کی منظوری چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے دی

مصباح الحق اور وقار یونس کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پہلی اسائنمنٹ سری لنکا کے خلاف سیریز ہوگی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 27 ستمبر سے شروع ہوگی

قومی کرکٹ کی کوچنگ کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، مصباح الحق

اس نئی ذمہ داری کو نبھانے کے لیے مکمل تیار ہوں، مصباح الحق

امید ہے قومی کرکٹ کو مصباح الحق کی قائدانہ صلاحیتوں کا فائدہ ہوگاچیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان

کوچز کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام درخواست گزاروں کے مشکور ہیں، وسیم خان

اپنا تبصرہ بھیجیں