بلوچستان میں پولیو وائرس بے لگام

0

کوئٹہ،بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

قلعہ عبداللہ کے 17 سالہ بچے میں پولیو وائرس  کی تصدیق ہوگئی ۔

قلعہ عبداللہ میں پولیو کیسزز کی تعداد 3 ہوگئی ہے

رواں سال بلوچستان میں پولیو کیسزز کی تعداد 5 ہوگئی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.