کوئٹہ: رکشہ جام ہڑتال

رپورٹ : سہیل  بلوچ 

کوئٹہ میں میں ٹریفک پولیس کی رویہ کی خلاف رکشہ ڈرائیوروں کا شہرمیں مکمل ہڑتال رہا، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ڈرائیوروں نے مظاہرہ بھی کیا

رکشہ ڈرائیور کا سریاب روڈ سے لےکر جلوس کے شکل میں مظاہرے کر کے کوئٹہ شہر شہر کی مخالفت سڑکوں سے گوم کر میٹرو کارپوریشن کے سامنے احتجاج مظاہر کیا ،

اور مظاہرے میں شریک رکشہ ڈرائیور نے انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے خلا ف نعرہ بازی کرتے ہوئے، کہاکہ ہم سے روزگار نہ چھینا جائے،

شہر میں جہاں عوام رکشہ نہ ہو کی وجہ سے پریشان رہیں وہی بعض شہریوں نے شہر میں رکشوں کی شور اور آلودہ نہ ہونے پر سکھ کا سانس لیا

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js

اپنا تبصرہ بھیجیں