ویب ڈیسک
کوئٹہ ۔۔۔۔
وادی کوئٹہ اور قلات ڈویژن شدید سردی کی لپیٹ میں پیر کے روز کوئٹہ شہر میں منفی 8جبکہ قلات میں منفی9رہا
کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عوام کو شدید سردی کا سامنا
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور اندرون بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں
کوئٹہ میں سردی کیا بڑھی گیس غائب ہو گئی شہریوں نے توانائی کے حصول کے لئے لکڑی پر انحصار شروع کر دیا
کوئٹہ میں سائبیرین ہواؤں کے سبب درجہ حرارت منفی چھ ڈگری سینٹی گریڈ تک جا گرا
شہر کی سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا ،خون جما دینے والی سردی میں شہر سے گیس بھی غائب ہو گئی
جب سردی بڑھتی ہے شہر سے گیس غائب ہو جاتی ہے لکڑی خریدنا شہریوں کی مجبوری ہے