کوئٹہ آن لائن کی کم عمر رضا کار کی کینسر ہسپتال کے قیام کے لیے مہم

کوئٹہ میں کم عمر لڑکی کی سوشل میڈیا کے ذریعے کینسر ہسپتال کے قیام کے لیے آواز بلند کرنے کی مہم شروع کی ہے

رپورٹ:مرتضی زیب زہری

بلوچستان میں سرکاری سطح پر کینسر کے مریضوں کے لیے باقاعدہ ہسپتال موجود نہیں ہے

 

جس کی وجہ سے کینسر کے مریضوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو ا ہے

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

ایمن ضیاء اسکول کے ہوم ورک سے کچھ وقت بچا کر سماجی روبطے کی ویب سائٹ پر یہ مہم چلا رہی ہیں

ایمن ضیاء کو مہم چلانے کا خیال اس وقت آیا

جب سوشل میڈیا پر کیسنر سے متاثرہ دو نوجوانوں کی ہلاکت کی خبر وائرل ہوئی

وہ پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان سے بھی کوئٹہ میں کینسر ہسپتال کے قیام کی اپیل کی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.