ٹکراؤ سے بچاؤ ،چیٹ انڈیا کی ریلیز کی تاریخ تبدیل

0

شوبز ڈیسک
اداکار عمران ہاشمی کی پروڈکشن میں بننے والی فلم چیٹ انڈیا رواں سال 25جنوری کو ریلیز کی جانی تھی اور اداکار نوازالدین صدیقی کی فلم ٹھاکرے بھی اسی دن ریلیز کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

فلم چیٹ انڈیا کے فلم سازوں نے باکس آفس پر فلم ٹھاکرے کے ساتھ ٹکراؤ سے بچنے کے لئے ریلیز کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے اب 18جنوری کی تاریخ مقرر کی ہے

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی فلم چیٹ انڈیا کے فلم ٹھاکرے کے ساتھ باکس آفس پر ٹکراؤ سے بچنے کے لئے فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کر دی گئی جس کے بعد فلم اب 18جنوری کو ریلیز کی جائے گی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.