رنویر سنگھ کا فلم گلی بوائے کے ٹریلر کے لئے اصلی انداز

0

شوبز ڈیسک
فلم سازوں نے فلم گلی بوائے کے ٹریلر کی ریلیز کے لئے منفرد انداز اپناتے ہوئے تاریخ کے اعلان کر دیا

اداکار رنویر سنگھ گانا اصلی ہپ ہوپ گاتے ہوئے دکھائی دیئے گئے ہیں جس کے آخر میں بتایا گیا ہے کہ فلم کا ٹریلر 9جنوری کو ریلیزکیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,746

زویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم گلی بوائے میں اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلم گلی بوائے کا ٹریلر 9جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.