شوبز ڈیسک
امریکی فلم اور ٹیلی ویژن کے 76ویں گولڈن گلوبز ایوارڈز کے لئے 43پیش کاروں پر مشتمل فہرست جاری
ایوارڈ تقریب کے آرگنائزر ہالی وڈ فارن پریس ایسوسی ایشن نے ٹویٹر پر 6جنوری کو ہونے والے 76ویں گولڈن گلوبز ایوارڈز کے لئے میزبانوں اور ایوارڈ دینے والے اداکاروں کی فہرست جاری کر دی
گزشتہ سال کے فاتح اور نامزداداکار رواں سال جیتنے والے اداکاروں کو ایوارڈ دیں گے جن میں لیڈی گاگا، بریڈلے کوپر، ایمی پوہیلر، جیسیکا کیسٹین،
یہ بھی پڑھیں