پبلسٹی کاشوق یا کچھ اور ،اقراء عزیز تنقید کی زد میں

شوبز ڈیسک
ڈراماسیریل ’سنو چندا‘کے ذریعے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز کو گاڑی میں بیٹھ کر ڈانس کرنے کا بیحد شوق ہے

ان کی کئی بار گاڑی میں ڈانس کرنے کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گاڑی کے اندر بھارتی گانے پر ڈانس کرتی نظر آتی ہیں

ویڈیو پر سوشل میڈیا میں سخت تنقید کی جارہی ہے اورمداحوں نے ادکارہ کوآڑے ہاتھوں لیکر خوب تنقید کانشانہ بنایا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.