شوبز ڈیسک
بولی وڈ ایکشن ہیرو رنویر سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی ایکشن رومانٹک فلم ’سمبا‘ کو یوں تو 27 دسمبر 2018 کو ریلیز کیا گیا تھا۔تاہم یہ فلم 2019 کی وہ پہلی فلم ہے جو نہ صرف 100 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب گئی، بلکہ فلم نے ریلیز کے ابتدائی ہفتے میں ایک اور اعزاز اپنے نام کیا۔
’سمبا‘ سارہ علی خان کی دوسری فلم ہے، جو ان کی پہلی فلم سے زیادہ کمائی کرنے میں کامیاب گئی۔
یہ بھی پڑھیں