سار ہ علی خان کی کامیابی کا سال

0

شوبز ڈیسک

بولی وڈ ایکشن ہیرو رنویر سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی ایکشن رومانٹک فلم ’سمبا‘ کو یوں تو 27 دسمبر 2018 کو ریلیز کیا گیا تھا۔تاہم یہ فلم 2019 کی وہ پہلی فلم ہے جو نہ صرف 100 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب گئی، بلکہ فلم نے ریلیز کے ابتدائی ہفتے میں ایک اور اعزاز اپنے نام کیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,727

’سمبا‘ سارہ علی خان کی دوسری فلم ہے، جو ان کی پہلی فلم سے زیادہ کمائی کرنے میں کامیاب گئی۔

سارہ علی خان کی پہلی فلم ’کیدر ناتھ‘ تھی، جسے 7 دسمبر 2018 کو ریلیز کیا گیا اور اس نے بھی ابتدائی 2 ہفتوں میں 100 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بٹوری۔

تاہم ان کی دوسری فلم ’سمبا‘ نے کمائی کے نئے ریکارڈ بنائے اور فلم نے پہلے ہی ہفتے نئے اعزاز اپنے نام کیے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.