بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کا کترینہ کیف کی خواہش پرتعجب کااظہار

0

شوبز ڈیسک
وکی کوشل کا مزید کہنا تھا کہ ’سنجو‘ کی کامیابی نے انہیں نئی شہرت بخشی اور لوگ انہیں بطور اداکار اور وکی کوشل جاننے لگے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,862

اداکار کا کہنا تھا کہ اس سے قبل انڈسٹری میں ہر کوئی ان کا نام لینے کے بجائے ان کی پہلی فلم ’مسان‘ کا حوالہ دے کر کہتا تھا کہ وہ لڑکا جس نے ’مسان‘ میں کام کیا۔’سنجو‘ اداکار کے مطابق انہیں ’سنجو‘ نے وکی کوشل بنایا اور لوگ انہیں ان کے نام سے جاننے لگے
بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کا کہنا تھا کہ انہیں یہ سن کر تعجب ہوا کہ کترینہ کیف انڈسٹری میں ان کی موجودگی سے آگاہ ہیں اور وہ ان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کترینہ کیف کی خواہش ان کے لیے بہترین ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.