اسپورٹس ڈیسک
ورلڈ سوکر اسٹارز ایونٹ کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی اسٹار فٹ بالرز لوئس فیگو اور کاکا 10 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے
پرتگال کے لوئس فیگو اور برازیل کے کاکا پاکستان آمد کے بعد کراچی میں ورلڈ سوکر اسٹارز ایونٹ کا افتتاح کریں گے۔
ریئل میڈریڈ کلب کے ساتھ کھلاڑیوں کو برطانیہ کی کھیل اور ایونٹ مینیجمنٹ کمپنی ٹَچ اسکائی گروپ کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے
یہ بھی پڑھیں