رونالڈونے پلیئر آف دا ائیر 2018کا اعزاز حاصل کرلیا

اسپورٹس ڈیسک

پرتگال کے اسٹارفٹ بالرکرسٹیا نو رونالڈو نے بہترین فٹ بالر آف دا ائیر 2018 کا ایوارڈ جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ ان کے لیے اعزاز ہے، اپنی فیملی، دوستوں اور اسٹاف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں،کرسٹیا نو رونالڈو

2018 بہت ٹف سال رہا تاہم میں نے کئی انعامات بھی جیتے، 2019 نیاسال ہے، اس سال یووینٹس کے ساتھ ٹرافیاں جیتنا چاہتا ہوں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.