کوئٹہ میں فٹ پاتھ پر قبضہ مافیہ نے پیدل چلنا محال کردیا ہے 

0

رپورٹ : محمد ندیم خان 

کیمرہ مین : سہیل بلوچ

 کوئٹہ میں فٹ پاتھ پر تھڑے والوں نے عرصہ دراز سے قبضہ کررکھا ہے جس کہ وجہ سے عوام مشکلات سے دوچار ہیں ۔

شہر کے علاقوں جناح روڈ ، لیاقت بازار ، قندھاری بازار، سرکلر روڈ ، اور دیگر علاقوں میں فٹ پاتھ پر تھڑے بنائے گئے ہیں اور دکانداروں نے بھی اپنا

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,719

سامان باہر رکھا ہے جس کہ وجہ سے پیدل چلنا محال ہے

شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس صورتحال کا نوٹس لیں

آواز کے لیے یہاں کلک کریں

مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں ملاخطہ کریں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.