ہمایوں سعید نے اپنے پسندیدہ ڈائیلاگ بارے آگاہ کردیا

اسلام آباد :  لیکن انہیں ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا ڈائیلاگ”یہ عورت بھی بڑی عجیب چیز ہوتی ہے شہوار صاحب ، نظر بھر کر دیکھ لے تو خدا کرلیتی ہے ، نظر پھیر لے توخدا سے جدا کردیتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ڈائیلاگ ان کے دل کے بہت قریب ہے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946
You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.