کم عمری میں جنسی تعلق سے گریز کریں

نوعمری میں سیکس کرنے سے پرہیز کریں ـ

0

بلوچستان24 ویب ڈیسک
کم عمری میں لڑکیاں حاملہ ہونے کی تناسب کو کم کرنے کیلئے برازیل کی حکومت نے اپنے ملک کے 13 سے 19 سال کی عمر کے نوجوانوں کو حکم دیا ہے کہ وہ شادی کے بغیر اور نوعمری میں سیکس کرنے سے پرہیز کریں ـ

کم عمر لوگوں کو جنسی تعلق سے دور رکھنے کے اس متنازعہ اقدام پر برازیل میں صحت کے معاملات پر کام کرنے والے غیرسرکاری تنظمیں اس اقدام پرسخت نقطہ چینی کررہے اور اس اقدام کی مذمت کررہے ہیں ـ
جبکہ دوسری طرف برازیل کے وزیربرائے خواتین، خاندان اور انسان حقوق ڈامارس ایلوس اس اقدام کی حمایت کررہی ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: