کوئٹہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمئی کے میچ کے دوران گراﺅنڈ میں ایک بچہ اتر آیا ،تفصیلات کے مطابق اتوار کو بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمئی کے درمیان میچ کے دوران ایک بچہ گراﺅنڈ میں اتر آیا اور محمد نواز کے ساتھ سلفی بنوانے کے بعد دوڑتا ہوا گراﺅنڈ سے باہر چلا گیا۔