بلوچستان میں بارشوں کے سیلاب کی تباہ کاریاں

رپورٹ ،سمیع ترین

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,919

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب نے جہاں گھروں کونقصان پہنچایا اور سڑکوں کوبہا کر لے گیا شہر اور دیہات کو رہنے کے قابل نہیں چھوڑا وہاں پر پشین کے علاقے میں زمین میں ایک طویل دراڑ پڑ گئی ہے

دراڑ کے باعث شہریوں کے کمرے اور مکان ناکارہ ہوگئے دراڑ گہری اور طویل ہے

پشین کے علاقے کلی لمڑان ،کلی حاجی روئوف میں 250 کلومیٹر کے طویل اور پندرہ فٹ گہری دراڑ پڑ گئی ہے دراڑ سے سینکڑوں گھر متاثر ہوگئے ہیں

دراڑ سے مکینوں کے تیار مکان تباہ ہوگئے کیونکہ دراڑ نے گھر کے اندر گہرا شگاف ڈال دیا ہے اور وہ اب رہنے کے قابل نہیں رہا

مکینوں کوسیلاب اور پانی کیساتھ اس مشکل کاسامنا بھی کرناپڑرہاہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.