وزیراعظم قطر پہنچ گئے اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کریں گے

دوحہ  وزیر اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ دورے کے لئے قطر پہنچ گئے۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کریں گیترقی کرتے ممالک کی کانفرنس کا یہ پانچواں اجلاس ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 9,065

کانفرنس 5 مارچ سے دوحہ میں شروع ہو گی وزیراعظم 6 مارچ کو کانفرنس کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔امیر قطر کانفرنس میں شریک سربراہان مملکت اور وزرائے اعظم کے اعزاز میں استقبالیہ دیں گے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر کے استقبالیہ میں شرکت کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.