کرونا کے بعد بھی خطرہ موجود ہے ،کس نے پیش گوئی کردی ؟

کرونا کے بعد آنیوالی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہوسکتی ہیں

مانیٹرنگ ڈیسک

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ کرونا کے بعد بھی ایسی وبائیں آسکتی ہیں جو زیادہ تباہ کن ہونگیں اور ان سے لوگ بھی زیادہ مرینگے

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا قدرتی وبا ہے اور اس سے  اموات  کی شرح کم ہے  تاہم  ان کا کہنا ہے کہ

اگلی وبائیں قدرت کے ساتھ حیاتیاتی دہشتگردی سے بھی آسکتی ہیں

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے 2015 میں بھی ایک عالمی وباء کی پیش گوئی کی تھی کہ دنیا اگلی وباء کے لیے تیار نہیں ہے ۔

پانچ سال قبل بل گیٹس نےکہا تھا کہ ایک وباء پوری دنیا میں پھیل سکتی ہے کیونکہ دنیا گلو بل ویلیج بن چکی ہے  ان یہ بھی کہنا تھا کہ اگلی صدی میں بیماری قدرتی طور پر پھوٹنے یا بطور ہتھیار استعمال کیا جائے

بل گیٹس نے کہا تھا کہ دنیا کو وبائی امراض سے بچنے کے لیے تیاری کرنی ہوگی جسیےکسی جنگ کے لیے تیاری کی جاتی ہے

یاد رہے کہ کرونا  وائرس کی ویکسین کی تیاری اور دنیا میں  تقسیم کرنے کے لیے  بل گیٹس اربوں ڈالر خرچ کرنے کے لیے تیار ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.