جوش ، محنت، لگن اور جذبات سے بھرا رولر کوسٹر بن گیا ہوں:حفیظ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  حفیظ نے زمبابوے کیخلاف 3 اپریل 2003 میں پاکستان ٹیم کیساتھ سفر شروع کیا تھا۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر کہا کہ 18 سال ہو گئے جب میں نے پاکستان کی خدمت کیلئے سفر کا آغاز کیا تھا،میں ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس سفر میں میری حمایت کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: