کارل فریمپٹن نے ریٹائرمنٹ لے لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی  سپر فیدر ویٹ مقابلہ ہارنے کے ساتھ ہی ریٹائرمنٹ لے لی ۔دبئی میں سپر فیدر ویٹ بیلٹ کیلئے آئرش فائٹر کارل فریمپٹن کا امریکی حریف جیمل ہیرنگ سے جوڑ پڑا۔ جیمل نے چھٹے راؤنڈ میں ہی انہیں ناک آؤٹ کر دیا۔ کارل فریمپٹن ہار تسلیم کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ کافیصلہ برقرار رکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: