بلوچستان کے ہسپتالوں کو وینٹی لیٹیرز کی کمی کا سامنا ہیں
بلوچستان میں 2پی سی آر مشینوں سے ٹیسٹنگ کی جا رہی تھی ،لیاقت شاہوانی
بلوچستان24ویب ڈیسک
کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہوانی کی میڈیا بریفنگ۔۔
صوبے میں لاک ڈاوَن میں 19مئی تک توسیع کی ہے،
صوبے میں کورونا کا اعداد و شمار میں اضافہ تشوشناک ہے۔۔
ہمارے پاس وینٹی لیٹیرز کم ہیں، این ڈی ایم کو مزید وینٹی لیٹیرز فراہم کرنے کی درخواست کی ہے
لاک ڈاون پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارووائی کی جائے گی۔
لاک ڈواں مین توسیع کا فیسلہ شہریوں کے تحفط کے لیے کیا ہے۔
کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کی میڈیا بریفنگ۔۔
صوبے میں لاک ڈاوَن میں 19مئی تک توسیع کی ہے،
صوبے میں کورونا کے اعداد و شمار میں اضافہ تشوشناک ہے۔۔
ہمارے پاس وینٹی لیٹیرز کم ہیں، این ڈی ایم کو مزید وینٹی لیٹیرز فراہم کرنے کی درخواست کی ہے
لاک ڈاون پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارووائی کی جائے گی۔
لاک ڈواں مین توسیع کا فیصلہ شہریوں کے تحفط کے لیے کیا ہے۔
ہمارے پاس وینٹی لیٹرز کم ہیں ،ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی
این ڈی ایم کو مزید وینٹی لیٹرز فراہم کرنے کی درخواست کی،لیاقت شاہوانی
صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ تشویشنا ک ہے ،ترجمان بلوچستا ن حکومت
لاک ڈاوَن میں توسیع کا فیصلہ شہریوں کے تحفظ کیلیے کیا،لیاقت شاہوانی
لاک ڈاوَن پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے،خلا ف ورزی پر کارروائی ہو گی،لیاقت شاہوانی
بلوچستان میں 2پی سی آر مشینوں سے ٹیسٹنگ کی جا رہی تھی ،لیاقت شاہوانی