انٹرنیشنل میڈیا سے وابستہ پاکستانی صحافی افغانستان میں لاپتہ

5

کابل انٹرنیشنل میڈیا سے وابستہ پاکستانی صحافی افغانستان میں لاپتہ ہوگئے ۔اسلام آباد میں کام کرنے والے انس ملک کابل سے گذشتہ روز سے لاپتہ ہیں، ان کا نمبر بھی بند ہے۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 5,206

انس افغانستان میں ایمن الظواہری کی ہلاکت کے امریکی آپریشن کے بعد سے کابل سے رپورٹنگ کر رہے تھے،انس ملک نے آخری بار جمعرات کی سہہ پہر متعلقہ علاقے سے دوستوں سے ٹیلی فون پر بات کی تھی،انس ملک کے لاپتہ ہونے سے صحافتی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔

You might also like
5 Comments
  1. […] پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور ہمیشہ دنیا میں امن کی بات کی ہے ۔ پاک افواج نے دنیا کو دکھایا امن پسندی ہماری کمزوری نہیں اور نہ ہی پاکستانی قوم کو کمزور سمجھا جائے ۔اگر کسی نے مادر وطن کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے عبرت کا نشان بنا دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام صوبے میں امن و امان اور تیز رفتار ترقی کے لئے پاک افواج کے ساتھ ہے اور اس مقصد کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ […]

  2. […] پاکستان ہاکی ٹیم گروپ میں چوتھے نمبر پر رہی اور ٹورنامنٹ میں اب ساتویں پوزیشن کیلئے کینیڈا سے مقابلہ کرے گا۔پاکستانی ٹیم کامن ویلتھ گیمز 2022 میں چار میں سے صرف ایک میچ جیت سکی اور ایک ڈرا ہوا۔ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم 6 گول کرسکی جبکہ اس کے خلاف 15 گول ہوئے۔پاکستان ساتویں،آٹھویں پوزیشن کا میچ کینیڈا کے خلاف 6 اگست کو کھیلے گا۔ […]

  3. […] کوئٹزن نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کے دوران 397 میچوں میں آن فیلڈ اور تھرڈ امپائر کا […]

  4. […] بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کامیڈین کو ورزش کے دوران اچانک دل میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]

  5. […] جبرائیل عمر نے بتایا تھا کہ قید کے دوران ایک کھڑکی سے افغان بچوں کی آوازیں آتیں جو کھیل رہے ہوتے اور آپس میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.