کوئٹہ میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

0

کوئٹہ  کوئٹہ میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،

یہ بھی پڑھیں
1 of 5,206

پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علا قے میکانگی روڈ پر کام کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے ودود ولدحمید خان نا می شخص جا ںبحق ہو گیا،

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ،مزید کاروائی جا ری ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.