دالبندین میں ٹریفک حادثہ بچوں سمیت5افراد زخمی

0

دالبندین   دالبندین میں ٹریفک حادثہ بچوں سمیت5افراد زخمی ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 5,206

پولیس ذرائع کے مطابق بروز جمعہ دالبندین فیصل کالونی میں زمباد گاڑی نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا موٹر سائیکل سواروں جس میں تین بچے بھی سوار تھے ہارون، سدیس،زبیر، لال محمد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو دالبندین ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا ایرانی زمباد ڈرائیورز اور کنڈیکٹر کو پولیس نے گرفتار کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.