متحدہ عرب امارات کاایک چین پالیسی کے احترام کی اہمیت پرزور

3

ریاض  متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے بیجنگ کے ایک چیناصول کے احترام کی تصدیق کی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اس نے یہ بیان امریکی ایوان نمایندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے متنازع دورے کے بعد جاری کیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنے بیان میںاستحکام اور بین الاقوامی امن پرکسی بھی اشتعال انگیز دورے کے اثرات پر اپنی تشویش کااظہارکیا ہے۔اس کا پیلوسی کے تائیوان کے دورے کی طرف اشارہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں
1 of 5,206

وزارتِ خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یواے ای چین کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی حمایت کی تصدیق کی ہے۔دریں اثنا مشرقِ اوسط کے لیے امریکا کی اعلی سفارت کار نے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اس پرہمیں توجہ مبذول کرنے کی ضرورت ہے۔

معاون وزیرخارجہ برائے مشرق قریب امورباربرا لیف نے امریکی قانون سازوں کوبتایا کہ ہمیں اقتصادی سرگرمیوں کے اس بڑھتے ہوئے حجم میں شور کے اشارے کو سمجھنے میں محتاط رہنا چاہیے لیکن ہمیں ایسے رجحانات سے بھی ہم آہنگ رہنا چاہیے جو امریکی مفادات پر براہ راست اثراندازہوسکتے ہیں۔

You might also like
3 Comments
  1. […] میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ انتہائی بدقسمتی کی بات ہے اور ہم امریکی اور اقوام متحدہ کے عملہ کے سابقہ اور موجودہ ارکان کو حراست میں رکھنے پر حوثیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ […]

  2. […] نے دنیا کو چین کا خلوص دکھایا ہے۔ چین کی طرف سے تجویز کردہ ترقیاتی […]

  3. […] کے کوالیفائرز کی میزبانی 20 سے 24 اگست تک کرے گا، متحدہ عرب امارات، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور ایونٹ میں مدمقابل ہوں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.