صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کاکڑ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

ملک بھر کی طرح کوٹئہ میں بھی صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کاکڑ کی جانب سے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
ریلی کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی وزیر لائیواسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بخت محمد کاکڑ کر رہے ہیں

ریلی میں شریک مختلف فکر کے لوگ شامل ہیں

ریلی کی شرکاء سے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ کا خطاب

ہم ہندوستان کی اس غیر آئینی غیر اخلاقی اقدام کی سخت مزمت کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں
1 of 8,946

ہم بلوچستان کے تمام عوام ہمارے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ

ہم ہندوستان کے جابرانہ قبضے کے خلاف ہر ملکی اور بین الاقوامی فورم پر اٹھا لیتے ہیں

ریلی کے شرکا میں مختلف مکاتب فکر سیاسی ،سماجی ،سول سو سائٹی نمائندگان شریک ہوئے ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.